تازہ ترین
Home / اہم خبریں / آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ڈی ڈی کی ڈیرہ مراد جمالی آمد

آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ڈی ڈی کی ڈیرہ مراد جمالی آمد

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) آئی جی پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ اور ڈی آئی جی سی ڈی ڈی اعتزاز احمد گوررائیہ کی ڈیرہ مراد جمالی آمد ڈی آئی جی پولیس نصیر آباد راؤ منیر احمد ضیاء سمیت رینج کے تمام ایس ایس پیز، انچارج اسپیشل برانچ اور سی ٹی ڈی کے اعلی افسران نے استقبال کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے