Home / پنجاب / ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے علاقے اوکانوالا بنگلہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں سے شراب سمیت چرس برآمد

ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے علاقے اوکانوالا بنگلہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں سے شراب سمیت چرس برآمد

ساہیوال (رپورٹ: محمد محسن منشاء ) ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے علاقے اوکانوالا بنگلہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں سے پچاس لیٹر شراب سمیت 1350 گرام چرس برآمد کرلی.
راشد قریشی اورتصدق حسین بارہ ایل / 52 سے پچیس پچیس لیٹر شراب جبکہ بارہ ایل / 91 کے محمد الیاس سے 1350 گرام چرس برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کرلیے-


ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے علاقے اوکانوالا بنگلہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں سے شراب سمیت چرس برامد فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایران اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی کشیدگی: مشرقِ وسطیٰ ایک نئے بحران کے دہانے پر ۔۔۔ تحریر : ذیشان حسین

مشرقِ وسطیٰ ایک مرتبہ پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آتا دکھائی دے رہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے