Home / اہم خبریں / تھرپارکر میں قحط سالی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے انسان، جانور اور پرندے شدید متاثر

تھرپارکر میں قحط سالی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے انسان، جانور اور پرندے شدید متاثر

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تھرپارکر میں قحط سالی کی شدت خطرناک حد تک بڑھ گئی بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے انسان، جانور اور پرندے شدید متاثر حلال اور پالتو جانور بھوک کے وجہ سے مردہ جانوروں کو نوچ کر کھانے لگے۔ تھرپارکر ضلع کی سات تحصیلوں کلوئی، مٹھی، ڈیپلو، ننگرپارکر، چھاچھرو، اسلام کوٹ اور ڈاھلی میں قحط کی شدت مزید تیز ہوگئی بارشیں نہ ہونے کے وجہ سے گھاس اور درخت ختم ہوگئے جس کی وجہ سے پالتو اور جھنگلی جانور شدید متاثر ہوکر مرنے لگے جبکہ شدید بھوک کی وجہ سے حلال جانور گائیں مردہ جانوروں کی ہڈیاں اور ماس کھانے لگے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے