میرپورخاص (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر اطلاعات سوائی خان چھلگری محکمہ اطلاعات کا سینئر اسٹاف عرفان سید ذاہد شاہ کی ایوان صحافت میرپورخاص آمد۔ ایوان صحافت میرپورخاص اور میرپورخاص الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن (میما) کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی۔ ڈائریکٹر اطلاعات میرپورخاص سوائی خان چھلگری نے کہا کہ ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم بہترین کوریج عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور پل پل کی خبر سے عوام کو آگاہ رکھنے پر ایوان صحافت میرپورخاص کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
![]()