Home / اہم خبریں / کراچی میں شاہ فیصل پولیس کا اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر قیمتی سامان سے محروم والا ملزم گرفتار

کراچی میں شاہ فیصل پولیس کا اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر قیمتی سامان سے محروم والا ملزم گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں شاہ فیصل پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن مختلف جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کورنگی سید علی رضا کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات، ایس ایچ او شاہ فیصل سید تنویر حسین شاہ نے غنڈہ راج کرنے والے عناصروں کو اپنے نشانے پر لے لیا کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او شاہ فیصل سید تنویر حسین شاہ کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم ندیم خان ولد محمد کریم خان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز اور نقدی برآمد ملزم اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناکر قیمتی سامان سے محروم کردیا کرتا تھا ملزم کے خلاف مقدمہ قاٸم کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر عہدے کا حلف اٹھا لیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے