تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بھارتی آرمی چیف کا دورہ لائن آف کنٹرول سپاہیوں کے ہاتھوں میں کھانے کی پلٹیں تھما دی گئی

بھارتی آرمی چیف کا دورہ لائن آف کنٹرول سپاہیوں کے ہاتھوں میں کھانے کی پلٹیں تھما دی گئی

سری نگر (بیورو رپورٹ) انڈین آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا تو اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب انڈین آرمی چیف نے سپاہیوں سے ملاقات کے وقت تمام سپاہیوں کو کھانے کی پلیٹیں ہاتھ میں تھما دی گئیں تاکہ انڈین فوج کا جنرل دیکھ لے کہ سپاہیوں کو کھانا دیا جاتا ہے۔ ذرائع کا کہنا کہ جب جنرل بپن راوت آئے تو ہمیں جلدی جلدی کھانے کی پلیٹیں تھما دیں گئیں اور ہم جنرل صاحب کو ہاتھ ملانے کے ساتھ ساتھ بار بار کھانے کی پلیٹیں بھی آگے کرتے رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے چوہدری شجاعت حسین لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کنجاہ کا گجرات میں افتتاح کر دیا

گجرات،(رپورٹ ، مرزا عادل رحمان) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کنجاہ میں چوہدری شجاعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے