تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بیسٹ گیس پلانٹ سر عام کراس فیلنگ کے ساتھ غیر معیاری گیس زیادہ ریٹ پر کم وزن کے ساتھ دے رہا ہے، اوگرا خاموش تماشائی

بیسٹ گیس پلانٹ سر عام کراس فیلنگ کے ساتھ غیر معیاری گیس زیادہ ریٹ پر کم وزن کے ساتھ دے رہا ہے، اوگرا خاموش تماشائی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) ایل پی جی کی قیمتوں کو کنٹرول نہ کیا جا سکا اوگرا کے دن کے ٹائم چھاپے صرف ڈرامہ ہے جبکہ پلانٹ رات کو فیلنگ کرتے ہیں حکومت خاموش، اوگرہ لائسنس کے بغیر پلانٹوں پر کام اوگرا کی نالائقی کا ثبوت ہے بیسٹ گیس پلانٹ سر عام کراس فیلنگ کے ساتھ غیر معیاری گیس زیادہ ریٹ پر کم وزن کے ساتھ دے رہا ہے ڈی سی او ایکشن لے بیسٹ گیس پلانٹ کا کسی جگہ سے کوٹہ نہیں کہاں سے گیس لائی جاتی ہے ٹیکس کتنا ادا کیا جاتا ہے انکوائری کی جائے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے