Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی قیادت میں 18 گاڑیوں پر مشتمل شہید رہنماء بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے گھڑی خدا بخش لاڑکانہ کے لیے روانہ

ٹنڈو آدم سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی قیادت میں 18 گاڑیوں پر مشتمل شہید رہنماء بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے گھڑی خدا بخش لاڑکانہ کے لیے روانہ

ٹنڈوآدم (رپورٹ:رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم سے پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین کی قیادت میں 18 گاڑیوں پر مشتمل شہید رہنماء بے نظیر بھٹو کی گیارہویں برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے ٹنڈو آدم سے گھڑی خدا بخش لاڑکانہ کے لیے روانہ، قافلے روانہ ہونے سے قبل سینیٹر ملک امام الدین شوقین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جاسکتی شہید بے نظیر بھٹو اور شہید زوالفقار علی بھٹو نے عوام کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں محترمہ بے نظیر بھٹو آج ہم میں موجود نہیں ہیں لیکن عوام کے دلوں میں وہ ہمیشہ زندہ رہیں گی کیونکہ انکی لازوال قربانیوں اورکوششوں سے پاکستان ترقی کی راہوں پرگا مزن ہے اس موقع پر کارکنان جیالے جئے بھٹو کے نعرے لگا کر شہید بے نظیر بھٹو سے عقیدت و محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش ویمنز کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اور شکست

ساوتھمپٹن، (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلہ دیش …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے