Home/اہم خبریں/پاکستان پيپلز پارٹی کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوشش رنگ لے آئی مسلم لیگ فنکشنل کی جیتی ہوئی سیٹ پر اپنا امیدوار کامیاب کروا دیا
پاکستان پيپلز پارٹی کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوشش رنگ لے آئی مسلم لیگ فنکشنل کی جیتی ہوئی سیٹ پر اپنا امیدوار کامیاب کروا دیا
ميرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پيپلز پارٹی کے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ کی کوشش رنگ لے آئی مسلم لیگ فنکشنل کی جیتی ہوئی سیٹ پر اپنا امیدوار کامیاب کروا دیا- سید ذوالفقار علی شاہ نے اپنے حلقے کی یونین کونسل کھیراؤ کی وائس چیئرمن کی خالی ہونے والی سیٹ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آفتاب لاشاری کو بطور وائس چیئرمن کامیاب کروادیا نوٹفکیشن جاری- پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے سامنے مسلم لیگ فنکشنل تھے جبکہ آزاد امیدوار پی پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار ہوئے- پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ اور نو منتخب امیدوار وائس چیئرمن یونین کونسل کھیراؤ آفتاب لاشاری کو مبارک باد پیش کی۔