تازہ ترین
Home / اہم خبریں / یونان میں مہاجرین کی گاڑی کو حادثہ 6 افراد زخمی جبکہ 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق

یونان میں مہاجرین کی گاڑی کو حادثہ 6 افراد زخمی جبکہ 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق

ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں مہاجرین کی گاڑی کو حادثہ 6 افراد زخمی جبکہ 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق- تفصیلات کے مطابق اگینٹیا روڈ پر گزشتہ جمعرات کی صبح مہاجرین کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا گاڑی 9 مہاجرین کو لے کر کوالا روڈ سے تھسلونیکی کی طرف آرہی تھی حادثے سے گاڑی کو آگ لگ گئی جس سے اس میں موجود 3 لوگ جل گئے اور موقع پر جاں بحق ہو گئے 6 افراد زخمی ہو گئے جن کو فوری امداد کے لئے نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کا مہاجرین کا تعلق کس ملک سے ہے مگر یہ گمان کیا جا رہا ہے کہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے