Home / اہم خبریں / ڈگری میں نامعلوم کار سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ بیٹی شدید زخمی

ڈگری میں نامعلوم کار سوار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ بیٹی شدید زخمی

ڈگری ( رپورٹ: محمد عرفان راجپوت) ڈگری ٹنڈو جان محمد روڈ نزد آم موری پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے باپ اور بیٹی شدید زخمی- تفصیلات کے مطابق آدم گوٹھ جھڈو کے رہائیشی 45 سالہ ناؤ اور اس کی بیٹی 13 سالہ بینا راما پیر مندر ٹنڈو الہیار سے موٹر سائیکل پر واپس آرہے تھے کہ ڈگری آم موری کے نزدیک نامعلوم کار نے ان کی موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر ماری اور فرار ہو گیا جس کے نتیجے میں یہ دونوں شدید زخمی ہوگئے جنہیں شدید زخمی حالت میں تعلقہ ہسپتال ڈگری لایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے