تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، بیٹی کو نشے کے عادی شوہر نے قتل کیا- والد کا الزام

میرپورخاص میں خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، بیٹی کو نشے کے عادی شوہر نے قتل کیا- والد کا الزام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تعلقہ پولیس اسٹیشن کی حدود گاؤں سلطان آرائیں میں دو بچوں کی ماں کی پندھا لگی لاش بر آمد- 25 سالہ پارو کولہی کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے- جبکہ خودکشی کرنے والی خاتون کے والد تھانور کولہی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوۓ بتایا کہ میری بیٹی کو نشہ آور عادی شوہر فینسی کولہی نے قتل کیا اور پھر پندھا لگانے کا ڈرامہ کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

مزدوروں کے مفادات کے خلاف سندھ میں کوئی قانون سازی نہیں ہوگی، سعید غنی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے