Home / اہم خبریں / ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے گیس سیلینڈر کی دکان میں ہوۓ- ریسکیو ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکے گیس سیلینڈر کی دکان میں ہوۓ- ریسکیو ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پروا میں دھماکا گیس سلینڈر کی دکان میں ہوا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- ڈیرہ اسماعیل خان ریسکیو کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔ آگ پر مکمل قابو پالیا گیا ہے دھماکے دکان میں گیس بھر جانے سے ہوا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

وینزویلا میں زلزلہ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کا جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ نے وینزویلا میں آنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے