میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص شہر بھر میں آج تیسرے روز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہا. میونسپل اور ریوینیو عملے نے آج مینوسپل کمپلیکس ایم اے جناح روڈ کھپرو ناکہ چوک سمیت مختلف علاقوں میں آپریشن جاری رہا سرکاری حدود میں قائم دکانیں، چھپرے، ٹھیئے پتھارے ہٹا دیئے گئے- پولیس کی بھاری نفری موجود تھی- میونسپل کمپلیکس میرپورخاص کے سامنے تجاوزات کے خاتمے کے دوران پولیس اور دکانداروں میں جگھڑا ہوا پولیس نے تمام افراد کو منتشر کردیا
![]()