قلات (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) قلات گزشتہ دنوں اغوا ہونے والا ٹیچر بشیراحمد جھنیں ایک ماہ پہلے اغوا کرکے شہید کیا گیا تھا اس کی والدہ اسی دن سے بیٹے کی صدمہ میں بے ہوش تھی آج وہ اس صدمہ کو برداشت نہ کرکے خالق حقیقی سے جاملے وہ ایجوکیشن کے ملازم بابو ولی محمد حسنی، عطااللہ محمد حسنی کی والدہ تھیں فاتحہ خوانی کلی مصطفی آباد میں جارہی ہیں
![]()