Home / اہم خبریں / میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 30 سالہ خاتون کی پھندہ لگی لاش گھر سے بر آمد

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 30 سالہ خاتون کی پھندہ لگی لاش گھر سے بر آمد

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں 30 سالہ ہاشو کولہی کی پھندہ لگی لاش گھر سے بر آمد. شادی شدہ خاتون نے خوکشی کی ہے مزید معلومات پوسٹ مارٹم انے کے بعد معلوم ہونگی- پولیس- واقعہ نوکوٹ ریلوے اسٹیشن کے گھر میں ہوا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سی ایم (CM) پنجاب مریم نواز کے نام مجبور باپ کی فریاد

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے