میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھنہ ناکہ چوک پر میونسپل ٹیکس نہ دینے پر ٹیکس وصولی عملے اور ڈمپر والوں میں جھگڑا- ڈمپر ٹیکس وصول کرنے والوں کا لگایا ہوا ڈنڈے کا بیرئر توڑ کر اسپیڈ میں گیا تو عملے نے کالونی گراؤنڈ پر روک لیا- ڈرائیور پر تشدد کرنے کے خلاف ڈمپر ڈرائیوروں نے ڈمپروں کو مین سڑک پر روک کر احتجاج کیا ٹریفک جام- ہم سڑکوں کی تعمیر کے لئے مٹی اور پتھر سپلائی کرتے ہیں ہم سے زبردستی بدمعاشی سے ناجائز پچاس روپیہ فی گاڑی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے- ڈرائیورز
ٹیکس پرائیوٹ گاڑی دیتی ہے ڈپمر والے کو روکنے کی کوشش کی تو ڈمپرعملے پر چڑھا دیا مشکل سے جان بچائی ٹیکس وصول کرنے والوں کا موقف
![]()