Home / اہم خبریں / سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں سالانہ صفائی و ضروری مرمت کے لئے 6 جنوری سے 20 جنوری 2019 تک بند رہیں گی- چیف انجینئر سکھر بیراج

سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں سالانہ صفائی و ضروری مرمت کے لئے 6 جنوری سے 20 جنوری 2019 تک بند رہیں گی- چیف انجینئر سکھر بیراج

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کینالوں کی صفائی سالانہ وار بندی کا اعلان- چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بنک سکھر ریجن نے ایک اعلامیہ میں ظاہر کیا ہے کہ سکھر بیراج سے نکلنے والی تمام نہریں دادوکینال، این ڈبلیو کینال، خیرپور فیڈر ایسٹ ویسٹ کینال، روہڑی کینال اور نارا کینال سے منسلک نہریں سالانہ صفائی و ضروری مرمت کے سلسلے میں 6 جنوری سے 20 جنوری 2019 تک بند رہیں گی

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے