Home / اہم خبریں / پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی اس لیے امداد بند کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی اس لیے امداد بند کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ

واشگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی اس لیے امداد بند کردی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی۔ پاکستانی حکام اسامہ بن لادن کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے۔ امریکی صدر نے کہا کہ ہم پاکستان کو سالانہ 1.3 ارب ڈالرز دیتے رہے لیکن پاکستان ہمارے لیے کچھ نہیں کر رہا تھا اس لیے امداد بند کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے امداد معطل کرنے کے اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسامہ بن لادن پاکستان میں رہ رہا تھا اور پاکستانی حکام اس کی موجود گی سے بخوبی آگاہ تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے