تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حکومت سے اسرائیل کے وحشیانہ بربریت سے بھرپور غزہ پر ہونے والے حملے پر ایک سرکاری مذمت چاہیے- پاک اسلام پازیٹو لیگ

حکومت سے اسرائیل کے وحشیانہ بربریت سے بھرپور غزہ پر ہونے والے حملے پر ایک سرکاری مذمت چاہیے- پاک اسلام پازیٹو لیگ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک اسلام پازیٹو لیگ کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کہا گیا کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام نہ صرف امت کی روح پر ایک گھاؤ ہے بلکہ انسانیت کیلئے بھی شدید شرمندگی کا سبب ہے- جب سری دنیا اسرائیل کی اطاعت کرنے کیلئے تیار ہے پاکستان کسی صورت بھی غزہ کے بچوں سے بے وفائی نہیں کرسکتا- ہمارا احتجاج ان زیون قوتوں کے خلاف ہے جو ہمارے وطن کو اپنا ماتحت بنانے کے لئے اسمہ حدید سے پارلیمینٹ میں تقریر کروا رہے ہیں اور ان کی وحشیانہ قوت کے سامنے حاکم وقت نے اپنی چپ سے یہ ثابت کردیا ہے کہ پاکستان زیون لابی بنانے کی کاوشیں اب کامیاب ہورہی ہیں ہمیں اسمہ حدید کا استعفیٰ چاہیے اور پی ٹی آئی کی حکومت سے اسرائیل کے وحشیانہ بربریت سے بھرپور غزہ پر ہونے والے حملے پر ایک سرکاری مذمت چاہیے-

 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسلام اباد میں انسانی اعضاء کی مبینہ اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ گرفتار تین چینی شہری بھی شامل

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے