Home / اسلام آباد / جے آئی ٹی مسترد، طاہر داوڑ کے بھائی کا عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

جے آئی ٹی مسترد، طاہر داوڑ کے بھائی کا عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

پشاور / اسلام آباد (بیورو رپورٹ) افغانستان میں قتل ہونے والے ایس پی طاہر خان داوڑ کے بھائی نے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کے لیے قائم 7 رکنی جے آئی ٹی کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھائی احمدالدین داوڑ نے کہا کہ وہ پاکستان میں بننے والی جے آئی ٹی کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بھائی حساس شہر سے لاپتہ ہوئے اور ان کی لاش افغانستان میں ملی۔ اس لیے اس کیس میں ایک ملک نہیں بلکہ دو ممالک ملوث ہیں- جب دو ممالک کا معاملے سے تعلق ہو تو فیصلہ بھی عالمی سطح پر کیا جانا چاہیے اور کیس کی نوعیت کو نظر میں رکھتے ہوئے تحقیقات کے لیے بین الاقوامی جے آئی ٹی تشکیل دی جانی چاہیے

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے