Home / اہم خبریں / خضدار سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی اغواُ کے کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

خضدار سی آئی اے پولیس کی کامیاب کاروائی اغواُ کے کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ایس ایس پی سید جاوید اقبال غرشین کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے انچارج شربت خان عمرانی، اے ایس آئی خان محمد و دیگر اہلکاروں نے کاروائی کرکے اغواُ کے کیس میں مطلوب ملزم سکندر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سوراب تھانہ کو مطلوب تھا- ملزم کو تفتیش کے بعد مزید کاروائی کے لئے تھانہ سوراب کے حوالے کیا جائیگا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے