Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں کوس گھر کے نو مسلم خاندان کا لڑکی کے مبینہ اغواء کے خلاف احتجاج- لڑکی اغواء نہیں ہوئی اپنی مرضی سے گئی ہے- پولیس

میرپورخاص میں کوس گھر کے نو مسلم خاندان کا لڑکی کے مبینہ اغواء کے خلاف احتجاج- لڑکی اغواء نہیں ہوئی اپنی مرضی سے گئی ہے- پولیس

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کوس گھر کے رہائشی نو مسلم خاندان کا لڑکی کے مبینہ اغواء کے خلاف احتجاج- محمد ایوب شیخ نے بتایا کہ انکی 14 سالہ بیٹی نظیراں شیخ کو اسلم اور فیضان نامی لوگوں نے اغوا کرلیا ہے- جبکہ.پولیس کے مطابق لڑکی اغواء نہیں ہوئی ہے بلکہ اپنی مرضی سے گئی ہے

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے