Home / اہم خبریں / بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان بورڈ نے میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ بغیر لیٹ فیس کے فارم 27 نومبر 2018 تک- 500 لیٹ فیس کے ساتھ 7 دسمبر 2018
ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ 14 دسمبر 2018- ٹرپل لیٹ فیس کے ساتھ 21 دسمبر 2018 تک جمع کرواۓ جا سکتے ہیں جبکہ امتحان 7 فروری 2019 سے شروع ہونگے

About admin

یہ بھی پڑھیں

ہارڈی کی دھواں دار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا پشاور زلمی چیمپین بن گیا

لاہور/کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پشاور زلمی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے حیدراباد کنگز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے