Home / اہم خبریں / کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار 25 موٹر سائیکلیں سیل

کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار 25 موٹر سائیکلیں سیل

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں شاہراہ فیصل پر خونی کھیل ویلنگ اور موٹر سائیکل رائڈرز کے خلاف ایس ایس پی ایسٹ کی سخت ہدایت اور احکامات پر ایس ایچ او شاہراہ فیصل صفدر مشوانی نے پولیس پارٹی کے ہمراہ کریک ڈاؤن کرتے ہوۓ 43 موٹر سائیکل رائڈرز گرفتار اور 25 موٹر سائیکلیں سیل کردیں- آلٹر اور ریس کے لئے بنائی جانے والی 25 موٹر سائیکلوں پر سوار 43 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

صحافت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر : سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ/سابق صدر پریس کلب کمالیہ

آج 3مئی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحافیوں کا عالمی دن منایا جا رہاہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے