Home / اہم خبریں / سندھ پولیس یونیفارمز حتمی مشاورت کے بعد تبدیل کرنیکا فیصلہ

سندھ پولیس یونیفارمز حتمی مشاورت کے بعد تبدیل کرنیکا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے حتمی مشاورت اور منظوری کے بعد سندھ پولیس کے حالیہ یونیفارمز کو باقاعدہ تبدیل کرنیکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ یہ احکامات انہوں نے ڈی آئی جی آپریشن مقصود احمد کی جانب سے یونیفارمز تبدیلی کے حوالے مرتب کردہ سفارشات کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کیئے۔ ڈی آئی جی آپریشن نے خصوصی حوالوں پر مشتمل یونیفارمز کے آٹھ سے دس سیمپلز ناصرف آئی جی سندھ کو پیش کیئے بلکہ مختلف کلرز کے ان یونیفارمز کو پہن کر پولیس اہلکاروں نے ڈیمو بھی دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی سندھ کے علاوہ ہیڈ کوارٹرز سندھ، ٹی اینڈ ٹی، آئی ٹی، فائنانس کے ڈی آئی جیز اور آپریشنز سندھ، فائنانس، لاجسٹکس کے اے آئی جیز کے ساتھ ساتھ پی ایس او ٹو آئی جی سندھ بھی موجود تھے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے