Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں پانچویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ نائب قاصد کی بد فعلی کی کوشش

میاں چنوں میں پانچویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ نائب قاصد کی بد فعلی کی کوشش

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) گورنمنٹ ہائی اسکول 43 پندرہ تحصیل میاں چنوں کے نائب قاصد محمد جمیل نے اپنے ہی اسکول کے پانچویں کلاس کے طالب علم محمد بلال کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش اطلاع پر پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر ملزم محمد جمیل کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی جبکہ بد فعلی کے شکار بچے محمد بلال کو میڈیکل کروانے کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال روانہ کردیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے