تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نامعلوم افراد نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گُل رنگ کے مقامی گیسٹ ہاوس کو آگ لگا کر نذر آتش کردیا

نامعلوم افراد نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گُل رنگ کے مقامی گیسٹ ہاوس کو آگ لگا کر نذر آتش کردیا

زیارت (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) نامعلوم افراد نے ضلع زیارت کے قبائلی، سماجی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی رہنما ملک گُل رنگ کے بنگلے کو پٹرول چھڑک کر آگ لگائی، جسکے نتیجے میں بنگلہ جل کر خاکستر ہوگیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع زیارت میں نامعلوم افراد نے مقامی گیسٹ ہاوس کو آگ لگا کر نذر آتش کردیا- گیسٹ ہاوس بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ملک گل رنگ خان کاکڑ کا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسمِ گرما کی تعطیلات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے