کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) این ایف سی ایوارد پیش نہ کیا گیا تو بلوچستان شدید مالی بحران کا شکار ہوگا۔ ایم پی اے نصراللہ زیرئی کا تحریک التوا پر اظہار خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہمارے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے پیسے نہیں ہیں- این ایف سی ایوارڈ کی موجودہ طریقہ کار سے بلوچستان کی پسمآندگی ختم نہیں ہوگی-
![]()