تازہ ترین
Home / اہم خبریں / گجرات میں دھواں چھوڑنے والی اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی

گجرات میں دھواں چھوڑنے والی اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی

گجرات، (رپورٹ، مرزا عادل رحمان) اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون کی ہدایات پر محکمہ تحفظ ماحولیات، آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس کے اشتراک سے گاڑیوں کا مشترکہ معائنہ کیا گیا۔ کارروائی کا مقصد دھویں کے اخراج اور گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس کی جانچ کے ذریعے فضائی آلودگی کی روک تھام اور حکومتی پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنانا تھا۔

معائنے کے دوران معمولی خلاف ورزیوں پر گاڑیوں کے چالان کیے گئے، جبکہ زیادہ دھواں چھوڑنے والی اور بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے چلنے والی ایک گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا انتظامیہ کے مطابق فضائی آلودگی کا باعث بننے والی اور غیر فٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز شاندار مقابلوں کے بعد اختتام پذیر، اے لیولز/انٹر کی جنرل ٹرافی الفا کالج، او لیولز/میٹرک کے حبیب پبلک اسکول کے نام، سیڈر اور ہیپی ہوم اسکول بھی فاتح

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز 2026 شہر کے مختلف کھیلوں کے میدانوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے