Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں پولیس مقابلے میں کانسٹیبل کو شہید کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار

میاں چنوں میں پولیس مقابلے میں کانسٹیبل کو شہید کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ چھب گلاں کی کاروائی گزشتہ دنوں پولیس مقابلہ میں کانسٹیبل کو شہید کر کے فرار ہونے والا ملزم گرفتار- تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں تھانہ چھب گلاں کی حدود چک نمبر 73 پندرہ ایل میں ہونے والے پولیس مقابلے میں اشتہاری ممتاز عرف ممتازی نے فائرنگ کر کے کانسٹیبل محمد اقبال کو شہید کر دیا تھا اور موقع سے فرار ہوگیا گزشتہ روز تھانہ چھب گلاں نے مخبر کی اطلاح پر کاروائی کرتے ہو اسےگرفتار کر لیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

حکومتِ سندھ کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار پر پابندیاں ختم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسٹاف رپورٹر) حکومتِ سندھ نے کاروباری برادری اور عوام کو بڑا ریلیف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے