تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ماتلی شہر کے وسط سے نکلنے والی چینل نہر سے نامعلوم 40 سالہ شخص کی 2 روزہ پرانی نعش برآمد- تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی

ماتلی شہر کے وسط سے نکلنے والی چینل نہر سے نامعلوم 40 سالہ شخص کی 2 روزہ پرانی نعش برآمد- تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی شہر کے وسط سے نکلنے والی چینل نہر سے نامعلوم 40 سالہ شخص کی 2 روزہ پرانی نعش برآمد- اطلاعت کے مطابق شہریوں نے پھلیلی نہر میں نعش دیکھ کر ماتلی پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نےجائے وقوعہ پہنچ کرایدھی رضاکاروں کی مدد سے نعش پھلیلی نہر سے باہر نکال کر شناخت کیلئے ہپستال پہنچائی گئی- ایدھی انچارج ماتلی بابو کے مطابق نعش کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے نعش ہسپتال کے مردہ خانہ میں موجود ہے- 24 گھنٹوں تک شناخت نہ ہونے کی بناء پر نعش لاوارث قرار دیکر مقامی قبرستان میں سپردخاک کردی جائے گی ادھر آخری اطلاع تک نعش کا پوسٹ مارٹم اور نہ ہی شناخت ہوسکی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے