تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر غلام فاروق ہوت کا تبادلہ، ڈاکٹر احمد علی بلوچ نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ تعینات

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر غلام فاروق ہوت کا تبادلہ، ڈاکٹر احمد علی بلوچ نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ تعینات

لسبیلہ/ اوتھل (رپورٹ: ڈاکٹر صفیہ صباحت) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ ڈاکٹر غلام فاروق ہوت کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور اب ان کی جگہ ڈاکٹر احمد علی بلوچ نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لسبیلہ تعینات- ذرائع محکمہ صحت بلوچستان-

About admin

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کے نویں روز بچوں کا تھیٹر، فنونِ لطیفہ کی ورکشاپس، فلموں کی نمائش اور میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد، فنونِ لطیفہ کے ذریعے امن کا پیغام عام کرنا بہترین ذریعہ ہے، محمد احمد شاہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام 25 روزہ تیسرے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے