Home / اہم خبریں / آواران لیویز کی کامیاب کاروائی 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

آواران لیویز کی کامیاب کاروائی 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد، مقدمہ درج

آواران (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) آواران لیویز کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار منشیات برآمد- ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ کی ہدایت پر انچارج شیریں فرہاد رسالدار لیاقت علی رند نے چھاپہ مار کر ملزم اسلم ولد قصور خان سکنہ جھل جھاو کوگرفتار کر لیا ملزم سے منشیات برآمد- ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

فاطمہ ثناء کی ریکارڈ ساز بیٹنگ، پاکستان ویمنز کا زمبابوے کو وائٹ واش

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے