تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی رضویہ پولیس کا بدمام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر گرینڈ آپریشن- 5 ملزمان گرفتار اسلحہ، مسروقہ موٹر سائکلیں، منشیات، موبائل فونز اور نقدی برآمد

کراچی رضویہ پولیس کا بدمام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر گرینڈ آپریشن- 5 ملزمان گرفتار اسلحہ، مسروقہ موٹر سائکلیں، منشیات، موبائل فونز اور نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی رضویہ پولیس کا بدمام زمانہ منشیات فروشوں کے اڈوں پر گرینڈ آپریشن ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر احمد شیخ کے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے لئے انکی سروں کی قیمت مقرر ہونے کے ساتھ انکے کاروبار سمیت سماج دشمنوں کا قلعہ قمعہ کرنے کا حکم ڈی آٸ جی ویسٹ خادم حسین رند، ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راٶ نے تمام تھانیداروں کو چرس کا مقروہ دھندا کرنے والوں کے لئے زمین تنگ کرینے کے احکامات جاری کردیے- تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی اپنی پولیس پارٹی پر مشتمل 80 اہلکاروں کے ہمراہ بمعہ لیڈیز سرچر سمیت کراچی کے بدنام زمانہ منشیات فروش سیف اللہ کے علاقوں میں سرچ و گرینڈ آپریشن کرتے ہوۓ اہلکاروں نے ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کی سربراہی میں 5 عناصروں کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل شجاعت اللہ ولد عظمت اللہ، محمد آصف خان ولد سید امین، انور سعید ولد فضل سعید، کاشف علی ولد لیاقت علی اور محمد عرفان ولد محمد مصطفی کے قبضے سے مختلف قسم و اعلی نسل کی بھاری مقدار میں منشیات، مسروقہ شدہ موٹر ساٸیکلز، موباٸل فونز، نقدی و دیگر سامان برآمد ملزمان اس سے پہلے بھی کراچی کے مختلف تھانوں میں مختلف مقدمات میں بند ہوچکے ہیں اور پولیس کو مختلف مقدمات میں انتہائی مطلوب بھی ہیں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے رابطہ کے دوران ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے یہ موقف اپنایا کہ حکام بالا کے حکم کی پاسداری کرتے ہوۓ علاقے و اس کے اطراف کو منشیات جیسے ناسور سے پاک کرنے لئے انتھک محنت و تابڑ توڑ کارروائيوں کو جاری رکھینگے اس ضمن میں علاقہ عوام و شہریوں کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی کے آنے سے سماج دشمن عناصروں میں خوف پیدا ہوگیا ہے اور سب منشیات فروشوں نے نماز قاٸم کرنا شروع کردی اور زہریلے دھندے سے توبہ کرلی ہے مزید کہا کہ ایس ایچ او رضویہ نواز بروہی نے علاقہ عوام کو نا صرف منشیات جیسے ناسور سے نجات دلائی بلکہ ہر ممکنہ طور پر جراٸم پیشہ عناصروں کا قلعہ قمعہ کرکے شہریوں کو ریلیف و تحفظ بھی فراہم کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

Sindh Olympic Association⁠ Holds Grand Ceremony in Honour of Ms. Sana Ali

Karachi, (Zeeshan Hussain/Sports Reporter Sindh Olympic Association organized a prestigious and colorful ceremony at thعSindh …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے