Home / اہم خبریں / محنت، حکمت عملی اور وقت کی تقسیم طلباء کی کامیابی کا منصوبہ ہوتا ہے۔ چیئرمین اسلام آباد کیریئر کالج جاوید انتظار

محنت، حکمت عملی اور وقت کی تقسیم طلباء کی کامیابی کا منصوبہ ہوتا ہے۔ چیئرمین اسلام آباد کیریئر کالج جاوید انتظار

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) چیئرمین اسلام آباد کیریئر کالج جاوید انتظار نے کہا ہے کہ محنت، حکمت عملی اور وقت کی تقسیم طلباء کی کامیابی کا منصوبہ ہوتا ہے۔ طلباء متوازن طرز تعلیم اختیار کریں۔ جسکے تحت تمام مضامین کی تیاری ساتھ ساتھ کریں۔ یہ بات انہوں نے امسال میٹرک کے طلباء سے داخلہ ٹیسٹ اور فیڈرل بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے سلسلے میں لیکچر دیتے ہوئے کہی۔ جاوید انتظار نے کہا کہ آئی سی سی رواں سال فیڈرل بورڈ میں پوزیشن لینے کے لیے پر امید ہے۔ آئی سی سی کا نظریہ اور سوچ محنت اور ایمانداری ہے۔ جس سے ملک کے لیے محنتی، متحرک اور ایماندار قیادت تیار کر رہے ہیں۔ آئی سی سی یونیورسٹی کے قیام پر سوچ بچار کر رہا ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے