کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پیرآباد پولیس ان ایکشن اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او پیر آباد ایاز بروہی کے نشانے پر ملزم گرفتار اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ ڈاکٹر محمد رضوان احمد کے اسٹریٹ کرمنلز کے لئے زمین تنگ کردینے کے احکامات- ایس ایچ او پیرآباد ایاز بروہی اسٹریٹ کرمنلز کے لئے خوف کی علامت بن گئے دوران کارروائی اہلکاروں نے ایس ایچ او پیر آباد ایاز بروہی کی سربراہی میں اسٹریٹ کراٸم کی متعدد وارداتوں میں ملوث عناصر کو دپوچ لیا ملزم آصف خان ولد علی امبر بچا کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران درجنوں سے زاٸد جراٸم کی وارداتيں کرنے کا اعتراف کیا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کردیا گیا ہے-
![]()