تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سہیل خان کی صحافت میں خدمات اور دہشتگردی کے خلاف ڈٹ کر لکھنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں- محمد فیصل میر رہنما قومی وطن پارٹی

سہیل خان کی صحافت میں خدمات اور دہشتگردی کے خلاف ڈٹ کر لکھنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں- محمد فیصل میر رہنما قومی وطن پارٹی

اسلام آباد (پرپس رپلیز) قومی وطن پارٹی کے فیڈرل کونسل ممبر، چیف آرگنائزر پنجاب و کشمیر محمد فیصل میر نے کہا کہ حق و سچ لکھنے والے ایک اور صحافی کو گزشتہ دنوں دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا- ہری پور میں ایک اور ہمارے قریبی ساتھی نڈر صحافی سہیل خان کو دہشت گردوں نے قتل کردیا جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں کب تک یہ ٹارگٹ کلنگ ہوتی رہیں گی؟ ڈسٹرکٹ پولیس افسر سہیل خان کو تو تحفظ نہیں دے سکے لیکن اب ان کی فمیلی کو پولیس فوری طور پر سیکورٹی اور تحفظ فراہم کرے- محمد فصیل میر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سہیل خان کی صحافت میں خدمات اور دہشتگردی کے خلاف ڈٹ کر لکھنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں- محمد فصیل میر نے سہیل خان کی فمیلی سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ اس غم کی گھڑی میں قومی وطن پارٹی اور سب ساتھی آپ کے ساتھ ہیں-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے