Home / پاکستان / نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل مینز نیٹ بال چیمپئن شپ 28 نومبر سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاور چیمپئن شپ ملک بھر سے س 5 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ائرفورس، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، شامل ہیں ۔ چیمپئن شپ30 نومبر تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پی ایچ ایف کی کفایت شعاری مہم، عہدیداروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں جاری کفایت شعاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے