تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بھلوال کےقریب سکائی ویزگاڑی اور سکول کے بچوں سے بھری وین میں خوفناک حادثہ ڈرائیور سمیت 7 طالبات موقع پر جاں بحق

بھلوال کےقریب سکائی ویزگاڑی اور سکول کے بچوں سے بھری وین میں خوفناک حادثہ ڈرائیور سمیت 7 طالبات موقع پر جاں بحق

خوشاب (بیورو رپورٹ) بھلوال کےقریب سکائی ویزگاڑی اور سکول کے بچوں سے بھرے کیری ڈبہ میں خوفناک حادثہ ڈرائیور سمیت 7 طالبات موقع پر جاں بحق کیری ڈبے کو کاٹ کر نعشوں کو نکالنے کی کوشش جاری- دوسری جانب مشتعل طالبعلموں نے گاڑی کو آگ لگادی-

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے