Home / اہم خبریں / صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ملاقات

کراچی، (نوپ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ایوان صدرکے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور وزیراعظم نے ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار بھی کیا۔ صدر مملکت اور وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے