Home / اسلام آباد / وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے فلسطین کے سفیر کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد، (نوپ نیوز) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے فلسطین کے سفیر احمد جواد اے ربیع نے پیر کو یہاں ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے فلسطین کے سفیر کا شکریہ ادا کیا اور فلسطینی کاز کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی پر زور دیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے