ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) پی پی 292 ڈیرہ غازی خان میں 105 میں سے 85 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے اویس احمد خان لغاری 32 ہزار 845 ووٹ لے کر جیت گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے مقصود خان لغاری 21 ہزار 938 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
![]()