تازہ ترین
Home / Home / عبادت میں” خدا “ ہے ۔۔۔ تحریر : بنتِ علی قریشی (راولپنڈی)

عبادت میں” خدا “ ہے ۔۔۔ تحریر : بنتِ علی قریشی (راولپنڈی)

سینے میں”دل“ ہے۔
– دل میں”درد“ ہے۔
– درد میں”نشہ“ ہے۔
– نشے میں” مٹھاس“ ہے۔
– مٹھاس میں”آرزؤ“ ہے۔
– آرزو میں”تسکین“ ہے۔
– تسکین میں”شوخی“ ہے۔
– شوخی میں "شرارت“ ہے۔
– شرارت میں”نزاکت“ ہے۔
– نزاکت میں ”حیاء“ ہے۔
– حیاء میں” ادا “ ہے۔
– ادا میں” تُو“ ہے۔
– تجھ میں ”بندگی“ ہے ۔
– بندگی میں ”عبادت“ ہے۔
– عبادت میں”خدا “ ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

جامعہ کراچی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) جامعہ کراچی کے شعبہ فزیالوجی اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے