Home / اہم خبریں / ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربنک مارکیٹ میں 38 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر کی قیمت 133 روپے 25 پیسے ہوگئی

ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربنک مارکیٹ میں 38 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر کی قیمت 133 روپے 25 پیسے ہوگئی

کراچی (رپورٹ: محمد لاریب) ڈالر اور روپے میں اتار چڑھاؤ کا کھیل جاری ہے آج ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی انٹر بینک میں اڑتیس پیسوں کی کمی کے ساتھ ڈالر کی قیمت ایک سو تینتیس روپے پچیس پیسے ہوگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار میں دن کی شروعات سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 38 پیسے اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 133 روپے 25 پیسے ہوگئی۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ 235 پوائنٹس کی کمی سے 100 انڈیکس 38 ہزار 270 پر آگیا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کوالیفائر کا جوش عروج پر، ٹکٹس کی تفصیلات جاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 28 اپریل کو نیشنل بینک سٹیڈیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے