تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے صوبائی محتسب ایکٹ 2020 کے خلاف دائر کردہ آئینی درخواست نمبر 929/2020 کی سماعت چیف جسٹس ارشاد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔

مزید پڑھیں: کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے کلبز کی سکروٹنی مئی 2022 کے دوسرے ہفتے میں منعقد ہوگی
https://www.nopnewstv.com/scrutiny-of-karachi-basketball

دوران سماعت سرکاری وکیل نے دلائل کے لئے مزید مہلت طلب کرلی۔ عدالت نے سماعت 26 مئی تک کے لئے ملتوی کردی۔ پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وکیل خرم لاکھانی ایڈوکیٹ درخواست کی پیروی کررہے ہیں۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے