تازہ ترین
Home / اہم خبریں / انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کا تحریک انصاف کے رہنما اور بانی رکن نعم الحق مرحوم کی دوسری برسی کے موقع خراج تحسین

انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کا تحریک انصاف کے رہنما اور بانی رکن نعم الحق مرحوم کی دوسری برسی کے موقع خراج تحسین

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی انصاف اسپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن سندھ کے سربراہ اسرار عباسی و صدر کراچی ڈویژن ممتاز علی شاہ نے تحریک انصاف کے صف اول کے رہنما اور بانی رکن نعم الحق مرحوم کی دوسری برسی کے موقع پر ایک پیغام میں نعیم الحق مرحوم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ نعیم الحق ایک مخلص اور سچے تحریکی ساتھی تھے۔

مزید پڑھیں: پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام کی جان نکالنے کے مترادف ہے۔ خلیل احمد تھند وائس چیئرمین پی ڈی پی
https://www.nopnewstv.com/petrol-and-electricity-prices ‎

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔

آپ نے تحریک انصاف کے مشکل ترین بائیس سالہ دور میں جناب عمران خان کے شانہ بشانہ جدوجہد میں حصہ لیا۔ تحریک انصاف کو پاکستان کی سب سے بڑی جماعت بنانے کے لئے اپنی زندگی کا بڑا حصہ وقف کر دیا۔ نعیم الحق کی تحریک انصاف کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے