Home / اہم خبریں / کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد، کمشنر کراچی نے اصغر عظیم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوۓ کہا ہے کہ آصف خان کو صدر، شاہد عثمان ساٹی کو جنرل سیکرٹری، اصغرِ عظیم کو جوائنٹ سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد، سینئر نائب صدر محمود ریاض، نائب صدور مجاہد سولنگی، عالم زیب سفی، سیکریٹری فنانس شاہد انصاری، سیکریٹری اطلاعات جعفر حسین کو بلامقابلہ منتخب ہونے پر بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 

مزید پڑھیں: این آئی سی وی ڈی میں پیدا ہونے والے مالی بحران پر رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کا رد عمل
https://www.nopnewstv.com/financial-crisis-in-nicvd

ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ 91 فیصد سے زیادہ رہنا سجاس کی کامیابی ہے، کراچی کو اسپورٹس کا گہوارہ بنانے میں سجاس کا کردار اہم ہے، کھیلوں کے فروغ کے لئے سجاس کو ساتھ لیکر چلیں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پی ایچ ایف کی کفایت شعاری مہم، عہدیداروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں جاری کفایت شعاری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے