تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں جاری منصوبوں کے پیچھے وفاقی وزیر اسد عمر کی کاوشیں ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی

کراچی میں جاری منصوبوں کے پیچھے وفاقی وزیر اسد عمر کی کاوشیں ہیں۔ رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی کی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل و وفاقی وزیر اسد عمر سے ملاقات، ملاقات میں تنظیمی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، سعید آفریدی نے اسد عمر سے کے فور منصوبے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی، رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی نے اس موقع پر کہا کہ وفاق کی جانب سے کراچی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات لائق تحسین ہیں،
کراچی میں جاری منصوبوں کے پیچھے وفاقی وزیر اسد عمر کی کاوشیں ہیں۔

مزید پڑھیں: پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے الیکشن میں کامیاب عہدیداروں کو مبارکباد
https://www.nopnewstv.com/khurram-sher-zaman-congratulates

کے فور منصوبہ کراچی کے عوام کی دیرینہ خواہش تھی، اس منصوبے کے مکمل ہونے سے شہر میں پانی کی قلت کا خاتمہ ہوگا، ترقیاتی فنڈز، گرین لائن، فریٹ کوریڈور اور کے فور جیسے منصوبوں پر وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے