تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ٹنڈو آدم میں ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں کو تعلقہ ٹنڈوآدم مقرر کردیا گیا نوٹیفیکشن جاری

ٹنڈو آدم میں ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں کو تعلقہ ٹنڈوآدم مقرر کردیا گیا نوٹیفیکشن جاری

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم میں ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں کو تعلقہ ٹنڈوآدم مقرر کردیا گیا نوٹیفیکشن جاری۔ ٹنڈوآدم میں نٸے آنے والے ڈی ایس پی اشتیاق آراٸیں کو تعلقہ ٹنڈو آدم کے لیے تعنیات کر دیا گیا اس موقع پر سماجی شخصیت امجد آرائیں، اپنا خاور سمیت شہریوں کی جانب سے ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں: ٹیکساس یرغمال واقعے میں امریکی میڈیا کے جھوٹے الزامات قابل مذمت ہیں۔ رہنما عافیہ موومنٹ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
https://www.nopnewstv.com/false-allegations-made-by-us-media

اس موقع پر ڈی ایس پی ٹنڈو آدم اشتیاق آرائیں نے میڈیا کے لوگوں سے ملاقات کی اور ان سے کہا کہ ٹنڈوآدم شہر اور گرد و نواح میں منشیات کی فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جاٸے گی، عوام پولیس سے تعاون کرے شہر میں سماجی براٸیوں کے خلاف عوام کے ساتھ مل کر ان براٸیوں کا خاتمہ کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ صوفیوں اور امن و محبت کی دھرتی ہے، اس کی وحدت اور شناخت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سید محمد منیر شاہ

سکرنڈ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) درگاہ پیر ذاکری کے سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے